ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی

پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی۔معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ وہ کچھ عرصہ کیلئے اپنے مداحوں سے دور رہیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایک بین الاقوامی ویب سیریز کی شوٹنگ میں مصروف ہیں … ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے بریک لے لی پڑھنا جاری رکھیں